بیجنگ (عکس آن لائن)شیلڈ مشین کا آفیشل نام فل فیس ٹنل بورنگ مشین ہے۔ یہ سب ویز، ریلوے، ہائی ویز، ٹنل وغیرہ بنانے کا ایک طاقتور ٹول ہے۔پیر کے روز چینی مید یا کے مطا بق نظام کی پیچیدگی کی وجہ سے، کچھ لوگ اسے مکینیکل مینوفیکچرنگ کا “سر کا جھومر” کہتے ہیں۔
بیس سال پہلے بڑے منصوبوں کی تعمیر میں چین کی شیلڈ مشینیں غیر ملکی درآمدات پر انحصار کرتی رہی ہیں۔ لیکن گزشتہ سال، چین کی خود ساختہ شیلڈ مشینوں کا مقامی مارکیٹ شیئر 90 فیصد سے تجاوز کر گیا ہے، اور عالمی مارکیٹ شیئر 70 فیصد کے قریب ہے۔