بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر وانگ ژی گانگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وزارت نے بنیادی سائنسی تحقیق کے لیے دس سالہ منصوبہ تیار کیا ہے، ایک جانب حکومت نے متعلقہ سرمایہ کاری میں اضافہ کیا ہے تو دوسری جانب سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پورے معاشرے کی رہنمائی کی گئی ہے، حالیہ برسوں میں بنیادی ریسرچ فنڈنگ 2012 میں 49.9 ارب یوآن سے بڑھ کر 2022 میں 195.1 ارب یوآن ہو گئی ہے، جس میں تقریباً 15 فیصد کا اوسط سالانہ اضافہ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور سنگا پور کو ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کر نا چاہئے، چینی صدر
- چین ساموا کے ساتھ مل کر جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے عالمی معیشت کی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب صدر
- چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا
- چینی فوج کا امریکی لڑاکا طیارے کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پر انتباہ