بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے روس سے متعلق امور کے بہانے برآمدی کنٹرول کی “اینٹیٹی لسٹ” میں متعدد چینی اداروں کو شامل کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عمل مثالی یکطرفہ پابندی اور “لانگ آرم دائرہ اختیار”ہے، جو بین الاقوامی تجارتی نظام اور قواعد کو سبوتاژ کرتا ہے، اور چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے غلط طریقوں کو بند کرے۔ چین چینی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کرے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 کا انعقاد
- چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ
- جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
- چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال
- چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور