سربراہ اجلاس

چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس مئی میں شی آن میں منعقد ہوگا

بیجنگ(عکس آن لائن)چین وسطی ایشیا کے وزرائے خارجہ کا چوتھا اجلاس 27 اپریل کو چین کے شمالی صوبے شانسی کے شہر شی آن میں منعقد ہو ا۔ ملاقات کے بعد چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے اعلان کیا کہ فریقین نے اگلے ماہ شی آن میں چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں