چین

چین موسمیاتی تبدیلی سے ایک تسلسل کے ساتھ مثبت طور پر نمٹ رہا ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے موسمیاتی امور کی خصوصی ایلچی غیررسمی رابطے برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے کہا کہ چین-امریکہ موسمیاتی تبدیلی کے مذاکرات پر چین کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے۔ چین حیاتیاتی تمدن اورآب و ہوا کے نظم ونسق پرمضبوطی سے عمل پیرا ہے اور ہمیشہ کی طرح مثبت اور عملی طور پر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹ رہاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں