بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے شام کی موجودہ صورتحال پر یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کو شمال مغربی شام کی صورتحال پر گہری تشویش ہے اور وہ قومی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے شامی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے ایک دوست ملک کی حیثیت سے چین شام میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لئے مثبت کوششیں کرنے کے لئے تیار ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نیپال کے ساتھ عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں اہم سمت کے طور پر دیکھا ہے ، چینی صدر
- چین، لی شو لے کی 2024 ” انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت
- چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کر دیا
- بارہویں گلوبل ویڈیو میڈیا فورم کا چین کے صوبہ فوجیان میں انعقاد