وزارت خا رجہ

چین آنے والے غیر ملکی افراد کو سہولت فراہم کی جائے گی،وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے پریس کانفرنس میں سیاحتی ویزوں کے دوبارہ اجراء سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تا حال کووڈ-19 کی وبا ختم نہیں ہوئی ہے۔تر جمان نے بدھ کے روز کہا کہ وبائی صورتحال کے مطابق چین آنے والے غیر ملکیوں کے لیے ویزا پالیسی کو سائنسی اور متحرک طور پر ایڈجسٹ کیا جائے گا اور مختلف مقاصد کے تحت چین آنے والے غیر ملکی افراد کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں