بیجنگ(عکس آن لائن)چینی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ مجموعی طور پر نوول کورونا وائرس سے متاثرہ2649مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہفتہ کے اختتام تک ہسپتال سے فارغ کردیاگیا ہے ۔قومی صحت کمیشن نے اتوار کو اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتہ کے روز600افراد صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے چلے گئے جن میں324 کاتعلق صوبہ ہوبے سے ہیں۔ہفتہ کے اختتام تک اس وبائی مرض سے مجموعی طور پر 811افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 31صوبائی سطح کے علاقوں اور سنکیانگ کے پیدواری اورتعمیراتی کور پس سے نوول کرونا وائرس کے 37,198مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب