شی آن(عکس آن لائن)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی )کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جِن پھِنگ نے شمال مغربی چین کے صوبہ شانشی میں معائنہ جاتی دورے کے موقع پر لوگوں کو غربت سے نکلنے میں مدد کرنے کیلئے کئے گئے اقدامات میں روزگار کی اہمیت پر زور دیاہے۔چینی صدر شی نے ان خیالات کااظہار آن کھانگ شہر کی پھِنگ لی کانٹی کے علاقہ لا شیان کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔
![روزگار کی اہمیت](https://akks.pk/wp-content/uploads/2020/04/china-president-539x320.jpg)