بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزيز کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے اور سعودی عرب کے شہر ریاض میں 7سے 10 دسمبر تک منعقد ہونے والے چین عرب ممالک کے پہلے سربراہ اجلاس اور چین خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
- چینی صدر کا سی پیک کے “اپ گریڈڈ ورژن” کے لئے پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان
- دنیا بھر میں بین الاقوامی انسانی حقوق پر “امریکی طرز کی بالادستی” کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، چینی میڈ یا
- چین پر دباؤ اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی، چینی وزارت خارجہ
- چین نےغزہ کے لوگوں کی جبری منتقلی کی مخالفت کا اعلان کر دیا