بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ 5 ستمبر کو چین افریقہ تعاون فورم 2024 کی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور موضوعاتی تقریر کریں گے۔ سربراہ اجلاس کے دوران صدر شی فورم میں شریک افریقی وفود کے رہنماؤں اور متعلقہ افریقی علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں کی استقبالیہ ضیافت اور متعلقہ دوطرفہ سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ