بیجنگ(عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ 14 سے 16 ستمبر تک شنگھائی تعاون تنطیم کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شریک ہوں گے اور قازقستان اور ازبکستان کے سرکاری دورے کریں گے۔