چائنا انٹرنیشنل کنزیومر

چین، دوسری “چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو”کا آغاز

بیجنگ ( عکس آن لائن) چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر ہائی کھو میں دوسری “چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو”کا آغاز ہوا۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ ایکسپو چینی وزارت تجارت اور صوبہ ہائی نان کی مقامی حکومت نے مشترکہ طور پر منعقد کی ہے جو کہ 25 سے 30 جولائی تک جاری رہے گی۔

ایکسپو کا کل رقبہ 100,000 مربع میٹر ہے اور61 ممالک اور خطوں سے 2,800 سے زیادہ ملکی اور غیر ملکی برانڈز اس میں شرکت کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں