بیجنگ (عکس آن لائن) چین، ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشق “سکیورٹی بانڈ-2024” کا آغاز ہوا۔ “مل کر امن و سلامتی قائم کرنا” کے عنوان کے تحت ہونے والی یہ مشق 11 سے 15 مارچ تک خلیج عمان کے قریب منعقد ہو رہی ہے جس کا مقصد مشترکہ طور پر علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کا تحفظ، شریک ممالک کی بحری افواج کے مابین تبادلے اور تعاون کو مضبوط بنانا اور “مشترکہ مستقبل کی حامل میری ٹائم کمیونٹی ” کی تشکیل کو فروغ دینا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے