پاکستان

چوبیس سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان کی مہمان نوازی کے معترف

لاہور(عکس آن لائن)چوبیس سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان کی مہمان نوازی معترف ہوگئے۔سیریز کے نمایاں ترین پرفارمر بن میکڈمورٹ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لکھتے ہیں کہ پاکستان میں آخری صبح ہے، بہترین مہمان نوازی اور سنہری یادوں کے ساتھ پاکستان کا شکریہ، حقیقی معنوں میں پاکستان کھیلوں سے پیار کرنے والا ملک ہے۔ شکریہ لاہور، راولپنڈی، اور کراچی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں