چناب نگر(نمائندہ عکس آن لائن)پاکستان کے دینی مدارس نے دنیا بھر میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ملک بھر کے دینی مدارس میں اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے 78641خوش نصیب طلباءنے قرآن کریم کو حفظ کر کے خدا تعالی کی خوشنودی کے حصول کو ممکن بنا لیایہ علماءکرام اساتذہ کی محنت اور قرآن کریم سے دل لگانے کا نتیجہ ہے اللہ تعالی بچوں کو قرآن و سنت پر عمل پیرا فرما دے اہل اسلام خوش نصیب طلباءکو مبارک باد پیش کرتے ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین۔ مالدیپ تعاون نے چھوٹے بڑے ممالک کے درمیان باہمی احترام کی مثال قائم کی ہے، چینی وزیرخارجہ
- سی ایم جی کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد
- ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی ” کیس میں 34 الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل گئی
- کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر ، ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم
- چین نے زبردست ترقی کرتے ہوئے اپنی ثقافت اور اقدار کو برقرار رکھا ہے، سا بق وزیر اعظم مصر