بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ڈریگن کے سال کے اسپرنگ فیسٹیول گالا2024 کے ماسکوٹ اور سی ایم جی کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات کی ریلیز کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی ، اور ڈریگن کے سال کے مبارک معنی کے ساتھ نئی مصنوعات کا ایک سلسلہ پیش کیا گیا ، جیسے ماسکوٹ کی تصویر “لانگ چنچن” اور اسپرنگ فیسٹیول گالا کا خصوصی تحفہ “ڈاڈا اسپرنگ باؤل”۔ سی ایم جی کے ڈپٹی ڈائریکٹرز وانگ شیاؤ چن اور ہو جن جون نے ریلیز کی تقریب میں شرکت کی اور 2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا کے ماسکوٹ اور ڈریگن کے سال کی نئی مصنوعات کی نقاب کشائی کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکی صدارتی انتخابات کے “ڈرامہ ” کا عروج ختم ہو چکا ہے، چینی میڈ یا
- چین کا سال 2035 تک اگلی نسل کا بید و سسٹم مکمل کر نے کا اعلان
- چین اور یوراگوئے ایک دوسرے پر اعتماد اور جیت جیت تعاون رکھنے والے ممالک ہیں، چینی صدر
- سپلائی اور مارکیٹنگ کوآپریٹوز نے دیہی احیاء میں فعال کردار ادا کیا ہے، چینی صدر
- امریکہ کو روس یوکرین تنازع کے خاتمےمیں کردار ادا کرنا چاہیئے، چین