بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) 2024 بیجنگ میں 12 سے 16 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ اس سال 80 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں نمائش میں حصہ لیں گی, جن میں سے 13 ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں پہلی بار آف لائن نمائش منعقد کریں گی۔ فرانس پہلی بار مہمان ملک ہوگا اور چین کے صوبہ سیچوان اور ہائی نان پہلی بار مہمان صوبے ہوں گے ۔اب تک 420 سے زیادہ فارچیون 500 کمپنیوں اوررہنما صنعتی اداروں نے آف لائن نمائشوں کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور یورپی یونین کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی صدر
- “چائنا میڈیا گروپ ہوسٹ مقابلہ (نیوز اینکر سیزن)” کا آغاز
- چین امریکہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مختلف گروہوں میں تفریق کی مخالفت کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی صدر
- چین میں 2024 کے دوران بغیر ویزے کے 20.115 ملین غیر ملکی دورے ریکارڈ