شبلی فراز

پی ڈی ایم کی کوئی سمت نہ ہی نظریہ اس کا کوئی مستقبل نہیں،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی کوئی سمت ہے اور نہ ہی نظریہ اس کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔

بدھ کے روز اپنے ٹویٹر پیغام میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نوازشریف کا نا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے،اب انہیں دوسرے کے بعد ایک تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی،جس تحریک کی نہ کوئی سمت ہو اورنہ ایک نظریہ اس کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں