حماد اظہر

پی ڈی ایم رجیم نے پاکستان کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے،حماد اظہر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ پی ڈی ایم رجیم نے پاکستان کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ اگلے سال کا بجٹ ایک اہم مرحلہ ہے،اس بجٹ میں تھوڑی سی غفلت کی گنجائش بھی نہیں ۔

حماد اظہر نے کہاکہ اس بجٹ کی تیاری میں عالمی مالیاتی اداروں کی رائے اور مشاورت شامل ہونا لازم ہے۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں