پی ڈی ایم احتجاج

پی ڈی ایم احتجاج، کارکن سیکیورٹی گیٹ پھلانگ کر ریڈزون میں داخل

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پی ڈی ایم احتجاج کے دوران، انصارلاسلام کے رضا کار گیٹ کھول کر ریڈزون میں داخل ہوگئے۔ پیر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج کے دوران دفعہ 144 کے باوجود پی ڈی ایم کارکنان ریڈزون میں داخل ہوگئے۔

پی ڈی ایم کے کارکنوں کو ریڈزون میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے کارکن گیٹ کھول کر ریڈزون میں داخل ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں