قرضے

پی ٹی آئی دور میں قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

اسلام ا ٓ باد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔سرکاری دستاویز کے مطابق پونے 2 سال میں قرضوں میں 12 ہزار 941 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس سے ملکی و غیر ملکی قرضہ 42 ہزار 820 ارب تک پہنچ گیا۔ن لیگی دور حکومت میں قرضوں کے بوجھ میں 15 ہزار 561 ارب روپے کا اضافہ ہوا جب کہ پیپلزپارٹی کے پانچ سالہ دورمیں قرضوں میں 8 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں