فواد چوہدری

پی ای سی کو درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دینے کو کہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس

اور ٹیکنالوجی نے پی ای سی کو کہا ہے کہ درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے۔

کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دینے کے متعلق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے بیان میں

کہاکہ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے پی ای سی کو کہا ہے کہ درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو

ریلیف دیا جائے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ پی ای سی کو کہا ہے وزیر اعظم تعمیراتی پیکج کی روح کے

مطابق کنٹرکٹر کمپنیوں کو ریلیف دے، پی ای سی ڈی اور سی کیٹیگری کنٹریکٹر کو فیس کی مد میں

25 فی صد ریلیف دے۔فواد چوہدری نے کہاکہ انجینئرز رکھنے کی شرط کام ملنے کے بعد نافذ ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں