بریڈ ہاگ

پی ایس ایل کے ملتوی میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے، بریڈ ہاگ

لاہور (عکس آن لائن)سابق آسٹریلوی کھلاڑی بریڈ ہاگ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے ملتوی میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے۔سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور کمنٹیٹر بریڈ ہاگ نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ پی ایس ایل کے میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے، پاکستان میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے بہت کچھ درکار ہے۔بریڈ ہاگ کی ٹوئٹ پر متعدد لوگوں نے ان سے اتفاق کیا اور دیگر لیگز کے مقابلوں میں پاکستان سپر لیگ کی تعریف بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں