عمران نذیر

پی ایس ایل میں پروفیشنل ازم کا مظاہرہ نہیں کیا گیا، عمران نذیر

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے پاکستان سْپر لیگ کے ملتوی ہونے کے معاملے پر کہاہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کنٹرول کرنے کے حوالے سے پاکستان کی تعریف ہوئی، پی ایس ایل میں ہم نے پروفیشنل ازم کا مظاہرہ نہیں کیا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ بائیو سیکور ببل کے ایس او پیز پر عمل درآمد ہی نہیں کیا گیا، پی ایس ایل پاکستان کا برانڈ ہے موجودہ صورتحال سے اچھا پیغام نہیں گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں