پی ایس ایل

پی ایس ایل اچھ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا جائیگا

ابوظہبی(عکس آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان واحد میچ شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جائیگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت لیگ سپنر شاداب خان اور کراچی کنگز کی کپتانی کے فرائض عماد وسیم انجام دیں گے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں