کراچی(عکس آن لائن ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اشتراک پر یقین رکھتی ہے، پی ڈی ایم جمہوریت کی بحالی کیلئے ہے، عوام کی بہتری کیلئے جس بھی اشتراک کی ضرورت ہوئی کریں گے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نی کہا کہ ڈی ایم سی کورنگی آج سے 6 ماہ قبل ایم کیو ایم کے پاس تھی، 6 ماہ قبل کورنگی کے حالات کچھ اور تھے، سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹر آنے کے بعد کورنگی کی سڑکیں اور پارکس بہتر ہو رہے ہیں، کتوں کو مارنے کی ذمہ داری ایم پی ایز کی نہیں، یہ میونسپل اداروں کی ذمہ داری ہے۔
خب