پیوٹن

پیوٹن امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے

تہران (عکس آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن شام امن مذاکرات میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر ایرن میں ترکی، روس اور ایران کے درمیان شام میں قیامِ امن کے حوالے سے مذاکرات میں شرکت کرینگے ۔یہ روسی صدر پیوٹن کا یوکرین پر حملے کے بعد کسی بھی ملک کا پہلا دورہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں