پیرمحل

پیرمحل:پٹرولنگ پولیس کی کارروائی،ناجائزاسلحہ برآمد کرلیا

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)پٹرولنگ پولیس کی کارروائی،ناجائزاسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیل کے مطابق ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی بہار شاہ کے اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی موٹرسائیکل سوار شخص محمد عمر اقبال سکنہ ضلع خانیوال سے 30بور پسٹل برآمد کرتے ہوئے مذکورہ ملزم کے خلاف متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کروادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں