لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے سہیل ممتاز ولد ممتاز علی خان کواردو کے مضمون میں ان کے ’این میری شمل : بحثیت مستشرق (انگریزی میں دستیاب تحریروں کی روشنی میں ) کے موضوع پر،سمیر اسلم دختر محمد اسلم کواردو کے مضمون میں ان کے’مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش اور اردو افسانہ ‘ کے موضوع پر،عشرت پروین دختر نذر محمد خان کوزوالوجی کے مضمون میں ان کے ’پکے ہوئے گوشت میں ہیٹرو سائیکلک امائنیز کی مقدار اور پاکستان میں اس سے منسلک کینسر کے خدشات ‘کے موضوع پر اورسلمہ حمید دخترچوہدری عبد الحمید کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں ان کے ’انسانی تپ دق کی سالماتی خصوصیات اور مختلف ماحولیاتی عوامل کا تجزیہ ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 کا انعقاد
- چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ
- جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
- چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال
- چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور