پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے بی کام کے تحریری امتحانات کی رول نمبر سلپس جار ی کر دی

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے31اکتوبر 2020ء سے شروع ہونے والے بی کام /ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون سالانہ 2020ء کے تحریری امتحان کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں ۔ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز سے حاصل کر سکتے ہیںجبکہ پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدوارپنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے اپنی رول نمبر سلپس ڈائون لوڈکر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں