لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی ڈپٹی رجسٹرار جنرل کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس کے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے آن لائن رجسٹریشن پورٹل بحال کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس کے پرائیویٹ امیدوارسنگل فیس کے ساتھ آن لائن رجسٹریشن 20مارچ2023ء تک کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نے جدیدکاری اور صنعت کاری کو بہت ترقی دی ہے، صدر زمبابوے
- چین افریقہ اقتصادی اور تجارتی تعاون عالمی مفاد میں ہے ، چینی میڈ یا
- چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو اولمپک مجسمے کا عطیہ
- ہانگ کانگ کے بہترین کاروباری ماحول کو امریکہ بدنام نہیں کر سکتا، چین
- چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے، چینی وزیر خارجہ