لاہور( عکس آن لائن )پنجاب کو 70ہزار کوروناویکسین کی تیسری کھیپ مل گئی، ہیلتھ پروفیشنلز کی بڑی تعداد تاحال کورونا ویکسین لگوانے سے گریزاں ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 23 دن گزرنے کے باوجود صرف 35 فیصد ہیلتھ پروفیشنلز ویکسین لگوا ئی ہے ، پنجاب کو ملنے والی2لاکھ 75ہزارویکسین سے 45ہزار خوراکیں لگائی گئیں۔میوہسپتال کے6ہزار میں سے740 ہیلتھ پروفیشنلز ویکسین لگواسکے ہیں جبکہ میو ہسپتال کو 2369ویکسین کی خوراکیں موصول ہوئی ہیں۔ سیکرٹری صحت پرائمری سیکنڈری نے زور دیا کہ تمام ہیلتھ پروفیشنلز ویکسین لگوائیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور سنگا پور کو ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کر نا چاہئے، چینی صدر
- چین ساموا کے ساتھ مل کر جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے عالمی معیشت کی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب صدر
- چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا
- چینی فوج کا امریکی لڑاکا طیارے کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پر انتباہ