آشوب چشم

پنجاب میں آشوب چشم کے کیسز میں اضافہ ،74 ہزار شہری متاثر

لاہور(عکس آن لائن)لاہور سمیت پنجاب میں آشوب چشم کے کیسز میں اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 74 ہزار شہری متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں پنک آئی انفیکشن کنٹرول سے باہر ہونے لگا ہے اور لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران مزید 3ہزار مریض سامنے آگئے ہیں۔

محکمہ صحت کی رپورٹس کے مطابق پنجاب میں انفیکشن نے اب تک 74ہزار سے زائد شہریوں کو متاثر کردیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں