سرٹیفکیٹ آن لا ئن

پنجاب حکومت کا بڑا قدام ،برتھ نکاح طلاق اموات سرٹیفکیٹ آن لا ئن کر نے کا فیصلہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )پنجاب حکومت کا بڑا اقدام نکاح طلاق اموات سرٹیفکیٹ آن لا ئن کر نے کا فیصلہ تفصیلات کے مطا بق پنجاب حکو مت نے نکاح،طلاق،برتھ،اموات کے سرٹیفکیٹ نادرہ کی طرز پر آن لا ئن کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلہ میںہر ضلع میں چھوٹے دفاتر بنا ئے جا ئیں گے جہاں تمام ریکارڈ آن لا ئن میسر ہو گا عوام گھر بیٹھ کر آن لا ئن تمام سرٹیفکیٹ کے ریکارڈ کا پرنٹ نکال سکیںگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں