برائلر گوشت

پشاور میں زندہ مرغی کی قیمتیں بے لگام ‘ شہریوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پشاور(عکس آ ن لائن)پشاور میں زندہ مرغی کی قیمتیں بے لگام گزشتہ دس دنوں کے دوران زندہ مرغی کی فی کلو قیمتوں میں 80روپے تک ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جسکے ساتھ ہی زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 390روپے تک پہنچ گئی ۔

گزشتہ روز زندہ مرغی کی قیمت فی کلو 375روپے تھی جو اب 390روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے مارکیٹ میں چکن گوشت فی کلو قیمت 625روپے تک جا چکی ہے مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نے شہریوں کو پریشانی سے دو چار کر دیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں