لاہور(عکس آن لائن) پرویز مشرف نے سنگین غداری مقدمہ کا ٹرائل روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی 16 دسمبر کو پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت کریں گے۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی ہے، عدالت خصوصی عدالت کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے کا حکم دے اور خصوصی عدالت کی کارروائی اور تشکیل کو غیر آئینی قرار دیکر ٹرائل کو روکنے کا حکم دیا جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے “گرے زون” کی حکمت عملی کی سازش
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے جی ڈی پی میں 2023 میں 3369 ارب یوآن کا اضافہ