دبئی (عکس آن لائن)پاکستان کے باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کے لیے اہم فائٹ ہار گئے۔دبئی میں ہونے والی فائٹ میں محمد وسیم کو ورلڈ چمپئن برطانیہ کے سنی ایڈورڈز نے شکست دی۔محمد وسیم نے دفاعی چمپئن سنی ایڈورز کو ٹف ٹائم دیا اور میچ ریفری نے فائٹ کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر کیا۔سنی ایڈورز نے پاکستانی فائٹرز کو 111 کے مقابلے میں 115 پوائنٹس سے ہرایا اور میچ کے بعد دونوں باکسرز خوشگوار موڈ میں بھی نظر آئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نیپال کے ساتھ عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں اہم سمت کے طور پر دیکھا ہے ، چینی صدر
- چین، لی شو لے کی 2024 ” انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت
- چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کر دیا
- بارہویں گلوبل ویڈیو میڈیا فورم کا چین کے صوبہ فوجیان میں انعقاد