آئی ٹی

پاکستان کی آئی ٹی کے شعبے میں برآمدات میں 43.55 فیصد اضافہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کی آئی ٹی کے شعبے میں برآمدات میں 43.55 فیصد اضافہ ہوگیا۔ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 37 کروڑ 92 لاکھ ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئیں۔پی ایس ای بی پرفارمنس رپورٹ 21-2020 کے مطابق آئی ٹی ترسیلات زر میں 43.55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات سے 37 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، گزشتہ سال کے مقابلے میں آئی ٹی برآمدات میں 43.55 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں