اسحاق ڈار

پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مل گئے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مل گئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکانٹ میں جمع ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں