سیکرٹری جنرل

پاکستان کا بھارتی دہشت گردی کے ثبوت سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو پیش کرنے کا اعلان

نیویارک(عکس آن لائن)پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی دہشت گردی کے ثبوت جلد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پیش کیے جائیں گے۔

جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارت کی دہشتگردی کے ثبوت جلد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس کو پیش کیے جائیں گے۔

منیر اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں