ڈاکٹر عارف علوی

پاکستان میں بسنے والی مختلف قومیں خوبصورت گلدستہ ہیں،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد( عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی مختلف قومیں خوبصورت گلدستہ ہیں ۔ پاکستان تہذیبوں کا حسین اور روایات کا پاسدار ملک ہے ۔

بدھ کے روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بسنے والی مختلف قومیتیں خوبصورت گدستہ ہیں اور قائد اعظم کے سیاسی تدبر کے آج مخالفین بھی قائل ہو گئے ہیں ۔ صدر مملکت نے مزید کہا کہ پاکستان سندھ میں قدیم تہذیبوں کا مسکن ہے ۔ مہر گڑھ کی تہذیب 9 ہزار سال قدیم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں