پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کھلاڑی حیدر علی نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا

پشاور (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کھلاڑی حیدر علی نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق حیدر علی نے پشاور زلمی کا اسکواڈ جوائن کرلیا ہے، انہوں نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا۔خیال رہے کہ حیدر علی چند روز قبل کورونا کا شکار ہوگئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں