پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

ابو ظہبی(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے ۔ شیڈول کے مطابق پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں مدمقابل ہوں گی اتوار کو ہی دوسرے میچ میںملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں