بین کٹنگ

پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ،مقابلے بہت سخت ہیں، بین کٹنگ

اسلام آباد (عکس آن لائن)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ دنیا کی کسی بھی لیگ کی طرح پرکشش ہے تاہم مقابلے بہت سخت ہیں۔

ایک انٹرویومیں بین کٹنگ نے کہا کہ پاکستان میں اچھے بولرز ہیں انہیں کھیلنا آسان نہیں۔بین کٹنگ نے بتایا کہ ہوٹل میں چکن بریانی کھانے سے پیٹ خراب ہوگیا تھا اور پہلے دو میچ فٹنس مسائل کی وجہ سے نہیں کھیل سکا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں