ایف پی سی سی آئی

پاکستان سر ما یہ کاری کے لیے پر امن ملک ہے،ایف پی سی سی آئی

کراچی (عکس آن لائن)فا رن سر وسز کے 26آفیسر نے محمد واصف ڈائر یکٹر فا رن سر وسز اکیڈ می کی سر براہی میں فیڈریشن ہا ؤس کراچی کا دورہ کیا اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے ممبرا ن کے ساتھ انٹر ایکٹیو سیشن کا انعقا د کیا ۔

ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدر خرم اعجا ز نے اپنے استقبالیہ خطا ب میں مو جود ہ حکومت کی آزاد اور سر مایہ کاری دو ست پا لیسیز کی وضا حت کی ۔ انہو ں نے کہاکہ حکومت سیا حت کے فروغ کے لیے پاکستان کو ملکی وغیر ہ ملکی سیا حو ں کے لیے پاکستان کو کھو ل دیا ہے پاکستان بہت خو بصو رت ، پو شیدہ قدرتی عجا ئبا ت اور سیا حت کے بے پنا ہ مواقعو ں سے بھر پور ہے ۔ غیر ملکی سر وسز آفیسر ز سے خطا ب کر تے ہو ئے ایف پی سی سی آئی خر م اعجاز نے کہاکہ ہما رے خطے کی تجا رت اس وقت کھر بو ں ڈالر ہے اور اگر گوادر اور سی پیک روٹ کے ذریعے یہ تجا رت کی جا ئے گی تو اربو ں ڈالر کی لا جسٹک لا گت اور وقت کی بچت ہو گی اسی لیے سی پیک کو نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے لیے گیم چینجر کہا جاتا ہے ۔

اللہ نے پاکستان کو بے شما ر مالی و قدر تی و سائل سے نوازا ہے ، پاکستان کا کثیر الثقا فتی معا شرہ اور تمام تر قی پذیر ممالک کے ساتھ گہر ے تعلقا ت ہیں جو تمام ممالک کو موقع فرا ہم کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان میں سر ما یہ کا ری کر یں ۔ پاکستان کے پاس تر بیت یا فتہ اور تجر بہ کا ر انجینئرز ، بینکرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی کثیر تعداد مو جو د ہے جن کے پاس و سیع بین الاقوامی تجر بہ ہے ۔ خرم اعجاز نے پاکستان کی معیشت اور بد لتے ہو ئے منظر نا مے کے تحت پا ئیدار نمو کی پا لیسی کی ضرورت کے با رے میں بھی آگاہ کیا انہو ں نے بر آمدات ، تجا رتی سر گر میو ں سے متعلق بھی آگا ہ کیا جن کا براہ راست تعلق امن وا مان سے ہے۔ سیکر یٹر ی جنر ل ایف پی سی سی آئی ڈاکٹر اقبال تھہیم نے وفد کو ایف پی سی سی آئی کی سر گر میو ں اور تجا رت و صنعتکا ری میں فرو غ سے بھی آگا ہ کیا ۔

وفد کو سر ما یہ کاری اور روزگار کے مواقعو ں سے بھی آگا ہ کیا جو کہ چین اور پاکستان اقتصادی راہداری کے ساتھ ابھر رہے ہیں ۔ اجلاس کے اختتام میں 28ویں Advabcedڈپلو میٹک کو رس کے شر کاء نے سوالا ت وجو ابات کا انعقاد کیا جس میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور خرم اعجاز، سلطا ن رلرحمان ، زبیر بو یجہ کے علاوہ سابق صدر نائب ثاقب فیاض مگو ں ، شبیر منشا ، کنو نیئر ایف پی سی سی آئی اسٹینڈ نگ کمیٹی میڈیا اور براڈ کاسٹنگ نے کی ۔ میٹنگ کے احتتام پر فارن سروسز اکیڈمی کے ڈائر یکٹر نے شکر یہ ادا کیا اور ایف پی سی سی آئی نے اپنی یادگاری شیلڈ پیش کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں