ملتان(عکس آن لائن) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج)جمعہ کو کھیلا جائیگا تفصیلا ت کے مطابق پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 10 اور تیسرا 12 جون کو کھیلا جائے گا۔
![پاکستان](https://akks.pk/wp-content/uploads/2022/06/pak-vs-westindeis-1-640x320.jpg)