کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 18دسمبر کو ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائیگا دوسرا ٹی ٹوئنٹی 20دسمبر کو ہملٹن اور تیسرا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 22دسمبر کو نیپئر میں کھیلا جائیگا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائیگی ۔پہلا ٹیسٹ 26دسمبر کو ٹورنگا اور دوسرا ٹیسٹ میچ 3جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا اس کے علاوہ پاکستان اے کھلاڑی جو سکواڈ میں شامل ہیں وہ بھی چار ایک روزہ میچز کے علاوہ چھ ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلیں گے ۔پاکستان اے کا چار روزرہ میچ 17دسمبر کو نیوزی لینڈ اے کے خلاف کھیلا جائیگا اس کے بعد چھ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 23دسمبر کو نیوزی لینڈ الیون ،27دسمبر کو ناردرن نائٹس ،29دسمبر کو ولنگٹن فیئر برڈ ز ، یکم جنوری کو کنٹر بری کنگز ، تین جنوری کو نیوزی لینڈ الیون اور پانچ جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف میچ کھیلا جائیگا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین۔ مالدیپ تعاون نے چھوٹے بڑے ممالک کے درمیان باہمی احترام کی مثال قائم کی ہے، چینی وزیرخارجہ
- سی ایم جی کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد
- ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی ” کیس میں 34 الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل گئی
- کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر ، ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم
- چین نے زبردست ترقی کرتے ہوئے اپنی ثقافت اور اقدار کو برقرار رکھا ہے، سا بق وزیر اعظم مصر