مکوآنہ (عکس آن لائن)پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں15 اکتوبر2023تک ملک بھر سے مجموعی طورپر49لاکھ 92ہزار 923گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔
ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے 15اکتوبر2023 تک 20لاکھ74ہزار878گانٹھ روئی کی خریداری کی جبکہ سندھ سے 15 اکتوبر تک 29 لاکھ18ہزار 45گانٹھ روئی خرید کی گئی۔