ٹھٹھہ (عکس آن لائن ) سابق صدرجنرل (ر)پرویزمشرف کی حمایت میں ٹھٹھہ میں ریلی نکالی گئی ، جس کی قیادت سماجی رہنما خلیفو فیروزاحمد نے کی ریلی مین اسٹاپ سے ہوکر ٹریفک پولیس چوکی ٹھٹھہ تک پہنچیں اس موقع پر ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر پرویز مشرف کے حق میں نعریبازی کی اور عدلیہ سے اپنا فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی شرکا نے مزید کہا کہ پرویز مشرف محب وطن اور مرد مجاہد ہے جس کو سزا دینا غلط ہے جو شخص ملک کی کی خاطر جنگیں لڑیں اور ملک کا دفاح کرے اسے غدار قرار دینا غلط ہیملک کو بچانے والے کو سزائے موت اور کرپٹ لوگوں کو آزادی یہ کونسا انصاف ہے
